: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کرینہ اور سیف علی خان بیٹے تیمور کے ساتھ گھر پہنچے
ممبئی،22ڈسمبر(ایجنسی) کرینہ کپور اور سیف علی خان حال اپنے نومولود بیٹے تیمور علی خان پٹودی کو اسپتال سے گھر لے آئے ہیں جہاں انہوں نے گھر کی بالکونی میں کھڑے ہو کر مبارکباد دینے کے لئے آنے والوں کا ہاتھ ہلا کر جواب دیا۔
بالی ووڈ اداکارہ نے اپنے بیٹے تیمور علی خان
پٹودی کی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کی جس میں اداکارہ کو اپنے شوہر سیف علی خان اور بیٹے تیمور کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔
دو روز قبل کرینہ کپور اور سیف علی خان کے گھر بیٹے کی ولادت ہوئی تھی اور اس حوالے سے سوشل میڈیا پر بہت زیادہ جعلی تصاویر بھی جاری کی گئی تھیں جب کہ دوسری جانب ان کے بیٹے "تیمور" کے نام پربھی بات میں نیا تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔